پشاور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد ہلاک

پشاور: کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے پشاوراورکوہاٹ ریجن میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 1 دہشت گرد کو ہلاک کردیا ۔سی ٹی ڈی کے مطابق گزشتہ رات پشاورکے علاقے بڈھ بیرمیں پولیس موبائل پرہینڈ گرنیڈ پھینکنے پرپشاور … Continue reading پشاور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد ہلاک